دُرُودِ پاک کی فضیلت
شیخِ طریقت،امیرِ اَہلسنّت، با نی دعوتِ اِسلامی، حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطارقادِری رَضَوی ضیائی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ العالیہ اپنے رسالے ''تذکرہ اِمام احمد رضا ''کے صفحہ 1پرنقل کرتے ہیں: رَحْمتِ عالَم ، نورِ مجَّسم، شاہِ بنی آدم ، شفیعِ اُمَم ، رَسُولِ اکرم صَلی اللہ تعالیٰ علیہ وَاٰلہ وَسلَّم کا فرمانِ شَفاعت نشان ہے۔ ''جو مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھے گا میں اُس کی شَفاعت فرماؤں گا۔''
(القولُ البدیع ص ۱۱۷ دارالکتب العلمیۃ بیروت)
0 Comments